: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میانمار میں حکومت اور باغیوں کے درمیان سرحد پر جھڑپ کے بعد تین ہزار سے زائد لوگوں نے بھاگ کر چین میں پناہ لی ہے۔سرکاری ميديا نے آج یہاطلاع دی۔میڈيا
رپورٹ کے مطابق جھڑپ کے بعد چین کی سرحد میں داخل ہونے والے 3000
لوگوں میں سے زخمیوں کو علاج کے لئے جنوبی مغربی یونان صوبے کے ایک ہسپتال
میں داخل کرایا گیا ہے۔